Archive

Archive for April 1, 2011

مسلم دنیا میں پولٹیکل سو نامی اور بیداری کی لہر-محمد فاروق رحمانی

April 1, 2011 Leave a comment

مغرب کے تحقیقی اداروں،ذرائع ابلاغ اور دفا عی اور سیاسی تجزیہ نگا روں کی رپورٹوں، جن کا ذکر اِس مقا لے میں آئے گا،سےپتا چلتا ہے کہ مو جو دہ دنیا میں بڑی تیزی کے ساتھ سیاسی تبدیلیاں لا ئی جا رہی ہیں۔ اگر یہ تبدیلیاں عوامی اُمنگو ں کے مطا بق آجا تیں، تو عوام کو متا ثر ہ مما لک میں فو جی اور سول آمروں اور سامرا جی نظام اِقتصادیا ت سے نجا ت مل جا تی کیو نکہ اِس وقت دنیا بھر کے غریب عوام شدید قسم کی معا شی نا ہمواریوں اور معا شی و تجا رتی جا رحیت کی چکی کے دو پاٹوں کے تلے پسے جا رہے

Read more…

Advertisements
Categories: Articles Tags: ,