Archive

Archive for January, 2013

محمد یوسف زنگی کو ان کی 13ویں برسی پر پیپلز فریڈم لیگ کا خراج عقیدت

January 23, 2013 Leave a comment
,کشمیر،kashmir,yousuf zangi,pfl,bandipora,سری نگر23جنوری(پ ر) جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ نے معروف حریت پسند رہنما محمد یو سف چوپان المعروف نور الدین زنگی کو ان کی 13 ویں برسی پر زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔ مرکزی آفس میں ان کی یاد میں ایک اجلاس ہوا جس کی صدارت جنرل سیکر ٹری غلام احمد حاجی نے کی۔
مقررین نے محمد یوسف زنگی کی تحریک آزادی میں ان کے کارناموں پر روشنی ڈالی ۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ مرحو م رہنما نے اپنی ایماندارانہ جدوجہد سے لوگوں کو متاثر کیا تھا۔اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ حق خود ارادیت اور
آزادی کے حصول کے لیے کشمیری عوام کی پر امن جدوجہد جاری رہے گی ۔
Advertisements

قاضی حسین احمد ایک صا حب عزیمت رہنما تھے۔ محمد فاروق رحمانی

January 7, 2013 Leave a comment

قاضی حسین احمد ایک صا حب عزیمت رہنما تھے۔ محمد فاروق رحمانی
07-Jan-2013
اسلا م آباد: جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چئیرمین محمد فاروق رحمانی نے سابق امیر جماعت اسلامی پا کستان قا ضی حسین احمد کی وفات پر اپنے گہرے صدمے کا اظہا ر کرتے ہوئے کہاہے کہ قاضی صاحب کی دینی اور Read more…

Categories: Statements

Qazi Hussain’s death great loss to nation: Farooq Rehmani

January 6, 2013 Leave a comment

Islamabad, January 06 (KMS): The Chairman of Jammu and Kashmir Peoples Freedom League (JKPFL), Muhammad Farooq Rehmani, has expressed heartiest grief and sorrow over the passing away of Qazi Hussain Ahmed, former Amir of Jamaat-e-Islami.

Muhammad Farooq Rehmani in a statement issued in Islamabad said, the death of Qazi Hussain Ahmad is a great loss to the nation, leaving behind a vacuum in the country’s political field. Read more…

Categories: Statements