Home > Statements > قاضی حسین احمد ایک صا حب عزیمت رہنما تھے۔ محمد فاروق رحمانی

قاضی حسین احمد ایک صا حب عزیمت رہنما تھے۔ محمد فاروق رحمانی

قاضی حسین احمد ایک صا حب عزیمت رہنما تھے۔ محمد فاروق رحمانی
07-Jan-2013
اسلا م آباد: جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چئیرمین محمد فاروق رحمانی نے سابق امیر جماعت اسلامی پا کستان قا ضی حسین احمد کی وفات پر اپنے گہرے صدمے کا اظہا ر کرتے ہوئے کہاہے کہ قاضی صاحب کی دینی اور ملی خدمات کو کبھی بھلا یا نہیں جا سکے گا۔ انہوں نے کہا وہ ایک محب وطن ، صاحب عزیمت اور نڈر پا کستانی رہنما تھے۔
وہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے پر جوش حامی تھے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں ایک اعلیٰ مقام ملے اور اُن کے اہل خانہ اور عزیزوں کو صبر جمیل عطا ہو۔

Categories: Statements
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: