Home > Statements > محمد یوسف زنگی کو ان کی 13ویں برسی پر پیپلز فریڈم لیگ کا خراج عقیدت

محمد یوسف زنگی کو ان کی 13ویں برسی پر پیپلز فریڈم لیگ کا خراج عقیدت

January 23, 2013 Leave a comment Go to comments
,کشمیر،kashmir,yousuf zangi,pfl,bandipora,سری نگر23جنوری(پ ر) جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ نے معروف حریت پسند رہنما محمد یو سف چوپان المعروف نور الدین زنگی کو ان کی 13 ویں برسی پر زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔ مرکزی آفس میں ان کی یاد میں ایک اجلاس ہوا جس کی صدارت جنرل سیکر ٹری غلام احمد حاجی نے کی۔
مقررین نے محمد یوسف زنگی کی تحریک آزادی میں ان کے کارناموں پر روشنی ڈالی ۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ مرحو م رہنما نے اپنی ایماندارانہ جدوجہد سے لوگوں کو متاثر کیا تھا۔اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ حق خود ارادیت اور
آزادی کے حصول کے لیے کشمیری عوام کی پر امن جدوجہد جاری رہے گی ۔
شہید مو صوف کے یوم شہادت پر ان کے آبائی علاقے بانڈی پورہ میں ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی گئی اور انکے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔ یاد رہے کی بھارتی فوجیوں نے محمد یوسف زنگی کو 23جنوری 2000کو با نڈی پورہ میں گرفتار کرنے کے بعد شہید کردیا۔ بعد میں فوجیوں نے حسب عادت ان کو ایک فرضی جھڑپ میں مارے جا نے کا دعویٰ کیا ۔
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: