Archive

Archive for February, 2013

محمد افضل گوروکا جسم خا کی کشمیر بھیجا جائے. پولیس بل واپس۔ ۔ فاروق رحمانی

February 28, 2013 Leave a comment

اسلام آباد 27فروری /2013پریس ریلیز/
جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئر مین محمد فاروق رحمانی نے خبر دار کیا ہے کہ بر صغیر میں امن اور انسانیت کے بہی خوا ہوں کی تمام تر کو ششوں کے باوجود بھا رتی حکمران اس خطے کو تبا ہی کی طرف دھکیل رہے ہیں، جس کے خوفناک آثار کشمیر میں ریا ستی دہشت گردی اور افغا نستان کے سا ئڈ سے پاکستان کے اندر دہشت گردی کے منصوبوں سے آشکارا ہے ، جس کا اظہار نا مزد امریکی سیکرٹری ہیڈل نے اپنے تازہ ترین بیان میں کیا ہے۔ Read more…

Advertisements
Categories: Statements

Rehmani demands return of Guru’s body, release of Geelani and dropping of police bill

February 28, 2013 Leave a comment

Islamabad, Feb 27,2013: Chairman Jammu and Kashmir People’s Freedom League, Muhammad Farooq Rehmani has said despite some honest efforts by the well-wishers of peace and humanity, to bring amity and peace to the sub-continent of India and Pakistan, all such efforts are ending in futility as India is dragging the region to an unimaginable condition of war and destruction, evident from state-terrorism in Jammu and Kashmir and from its covert plans of terrorism against Pakistan from inside Afghanistan; confirmed further by US President Obama’s nominee for US Secretary of defence, Senator Chuck Hagel. Read more…

Categories: Statements

Rehmani expresses condolences on demise of Scoutmaster Afandi

February 20, 2013 1 comment

Islamabad, February 20, 2013: Muhammad Farooq Rehmani Chairman, Jammu and Kashmir People’s Freedom League, has expressed profound grief over the demise of Ahmadullah Affandi – legendary Scoutmaster of Kashmir, at his home Wongam Bandipora.
Paying tributes to his services in the field of education and scout, he said that Affandi Sahib was a capable and hardworking teacher, lived simple life, and honestly served physical education of children and youths of Kashmir. Read more…

فاروق رحمانی کا سکاؤٹس ماسٹر احمد اللہ آفندی کی وفات پر اظہا ر تعزیت

February 20, 2013 Leave a comment

اسلام آباد20 فروری2013 (پریس ریلز)
جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے کشمیر کے ممتاز سکاؤٹس ماسٹر احمداللہ آفندی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ احمد اللہ آفندی گذشتہ روز اپنے آبائی گھر ونہ گام بانڈی پورہ میں انتقال کر گئے ۔ Read more…

Categories: Statements Tags: , ,

محمد فاروق رحمانی کی طرف سے شہید غلام محمد بُلہ کو خراج عقیدت اور کشمیر کی تازہ ترین حالات پر سیکرٹری جنرل سے اپیل

February 15, 2013 Leave a comment

محمد فاروق رحمانی کی طرف سے شہید غلام محمد بُلہ کو خراج عقیدت اور کشمیر کی تازہ ترین حالات پر سیکرٹری جنرل سے اپیل
اسلام آباد 15فروری 2013 /پریس ریلیز
سینئر کشمیری حریت لیڈر اور جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئر مین محمد فاروق رحمانی نے شہید غلا م محمد بُلہ مرحوم کو ان کی 38ویں یو م شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بُلہ وہ پہلے حریت پسند نوجوان تھے، جن کو 1975ء کے اِندرا۔عبداللہ معاہدے کے خلاف سو پور میں مظاہروں کی رہنمائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا اور 15فروری1975کو رات کے وقت سنٹرل جیل سرینگر میں تشدد سے شہید ہو گئے، ان کی معیت رات کے وقت پولیس کی نگرانی میں سوپور لائی گئی اور سوپور کالج کے قریب پولیس نے دفن کر ائی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے حکمرانوں نے ابتدا سے ہی آزادی کی تحریک کو دبانے کے لیے کشمیریوں پر مظالم ڈھا ئے، 1984ء میں محمد مقبول بٹ کو تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی اور اب اِسی جگہ Read more…

Categories: Statements

افضل گورو کی پھانسی بھارت کاعدالتی قتل ہے۔ فاروق رحمانی

February 9, 2013 Leave a comment

اسلام آباد /9فروری(پریس ریلیز)

جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نےکشمیری نوجوان محمد افضل گورو کو خفیہ طریقے سے دہلی کی تہاڑ جیل میں پھا نسی دینے پر   اپنے گہرے صدمے کا اظہار کر تے ہوئے کہا  کہ یہ ایک انسانیت سوز ،اوروحشیانہ  اقدام ہےجو بھارت کی عدلیہ سے سرزد ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حکمران پہلے دن سے ہی کشمیر یوں کے سا تھ سازشی اور ظالمانہ حربے استعما ل کرتے رہے ہیں اور ان کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگےہوئے ہیں۔ بھارتی حکو مت کشمیریوں کو ایک  ایک کرکے مار رہی ہے اور کشمیر کے مسئلہ کو حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے ۔

Read more…

Categories: Pictures

Guru’s Hanging is judicial murder – Farooq Rehmani

February 9, 2013 Leave a comment

Islamabad 9 Feb 2013 (Press Release): The Chairman of Jammu and Kashmir People’s freedom League, Muhammad Farooq Rehmani while expressing profound grief and gloom over the hanging of Afzal Guru by India in Delhi’s Tihar Jail, strongly condemned the fascistic, unjust, inhuman and barbaric step under a biased, and revengeful judiciary of India, that always treats Kashmiris unfairly. He said that Indian rulers from day one maligned Kashmiris and their hands were blood-soaked with the blood of the people of Kashmir proving that the government wanted to eliminate Kashmiris one after another; never having faith in resolving the Kashmir dispute peacefully. Read more…

Categories: Statements