Home > Statements > Satirical: Azad ‪Kashmir‬ Ke Election by Farooq Rehmani

Satirical: Azad ‪Kashmir‬ Ke Election by Farooq Rehmani

kashmir-freedom-struggle-satirical-by-farooq-rehmani-20-06-16

آزاد ‫#‏کشمیر‬ کے الیکشن
چہرے ہیں مختلف مگر کردار ایک ہیں ۔۔ آر پار سب گماشتے جو ایک ہیں۔
چہرے ہیں مختلف پر کردار ایک ہیں۔۔ نو دو لتیو ں اور تا جرو ں کے نعرے جو ایک ہیں
کہتے ہیں کہ یہ خطہ بیس کیمپ ہے۔ لیکن یہاں 70 تک کسے ووٹ کا حق تھا ۔
مجاہدو ں نے قربانیاں دیں آزادی کے لئے ۔۔ لیکن تاجر بن کے اس کی بسا ط الٹ دی ۔
سٹیٹ سبجکٹ کی تقسیم عام ہے ۔ اس میں نہیں تمیز کوئی اصل و نقل ہے ۔
آتے ہیں بدل بدل کر سارے فقیر بھیس ۔ پرانی شر ا ب ڈ ا ل کر بو تل میں ڈال کے ۔
مرنا لکھا مذ ہب پہ بس کشمیر یو ں کے نصیب ۔۔ دیگر تمام الیکشن اور ٹریڈ پر چلے
حلیہ مجاہدوں کا اور شہیدوں کا تم بناؤ۔ اور سراب اور فریب کی دنیا بھی جا بساؤ
جتنی چاہو پارٹیاں بد لاؤ اور بنا ؤ۔کشمیر کے نام پر جاؤ اور موج خوب منا ؤ

Categories: Statements
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: