Archive

Archive for December, 2017

First Parliament-speakers declaration is a significant move: Farooq Rehmani

December 25, 2017 Leave a comment

Islamabad, December 25 (PR): Muhammad Farooq Rehmani, Chairman Jammu and Kashmir Peoples Freedom League and former Convener All Parties Hurriyat Conference (APHC) AJK, has warmly hailed the Islamabad Declaration by the speakers of the six parliaments as a very significant and timely document. In a statement issued here today, he said that the parliament speakers’ proclamation and assertions on Kashmir, Palestine, right of self-determination; Trump-decision on Jerusalem, peace and terrorism, etc, would show a new and positive direction to the regional and global horizon different from the American perspective and would further give voice to voiceless nations of the world.

Read more…

Advertisements
Categories: Statements

فلسطین کا مسئلہ

December 24, 2017 Leave a comment

محمد فاروق رحمانی
آج دنیا میں مسلمانوں کے اہم ترین سوالات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ، کیو نکہ مسلم حکمران صرف اپنے اقتدار کی بقا کے ساتھ دلچسپی رکھتے ہیں، اسلام کے فروغ اور مسلم عوام کی سلامتی سے نہیں۔ ورنہ یروشلم کو اسرائیل کا دارا لحکومت بنانے کا امریکی فیصلہ ساری دنیا میں مسلمان حکومتوں کی یکساں تشویش اور غصے کا باعث ہوتا ۔ یہ یقینی بات ہے کہ صرف مسلمان ہی شام و فلسطین کے وارث اور امین ثابت ہویے ہیں کیونکہ یہ انبیا ؑ کرام کی سر زمیں ہے اور تما م ا نبیا ؑ کرام اور وحی الٰہی پر آج بھی مسلمان پکا ایمان رکھتے ہیں۔ او ر صلیبی اور صیہونی دنیا پیغمبروں کی تعلیمات سے نظری اور عملی اعتبار سے منحرف ہوگئی ہے۔ مسلم امت کو بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر بحیثیت قبلہ اول اور مقام معراج غیر متزلزل ایمان ہے۔ سورہ بنی اسرائیل میں ہے کہ پاک ہے وہ ذات جو صر ف رات کے محدود حصہ میں اپنے مخصوص ترین اور مقرب ترین بندہ ( محمد رسول اللہ ﷺ) کو حرم مکہ سے بیت ا لمقدس تک لے گیا۔ اس سفر میں یا بیت ا لمقدس سے آ گے کہیں اور لے جاکر اپنی قدرت کے عظیم ا لشان نشان اور حکیمانہ انتظامات کے عجیب و غریب نمونے دکھلا نے منظور تھے۔ سور ہ نجم کی آیات سے ظاہر ہوتا ہے کہ آ پ (ص ع) سدر ة ا لمنتہیٰ تک تشریف لے گیے۔ حضور ﷺ کے اسی عظیم ا لشان سفر اور اس کے عجیب و غریب مشاہدات کو اسرا ؑ اور معراج کہتے ہیں۔ اس سفر مبارک میں آ نحضور ﷺ حیرت انگیز مشاہدات اور انسانیت کے لئے ابدی احکامات لے کر واپس تشریف لائے ۔اس کے بعد اللہ تعا لیٰ نے بنی اسرائیل کی جگہ بنی اسما عیل کو اپنی نعمتوں کا حق دار اور وارث قرار دیا۔اور اب خانہ کعبہ اور بیت ا لمقدس دونوں کے انوار و برکات کی حامل یہ امت ہونے والی تھی۔ ا حا دیث معراج میں تصریح ہے کہ بیت ا لمقدس میں تمام انبیا علیہم ا لسلام نے آ پ ﷺ کی اقتدا میں نماز پڑھی۔ گویا حضور ﷺ کو جو سیادت و امامت انبیا ؑ کا منصب دیا گیا تھا اس کا حسی نمو نہ آ پکو اور مقر بین بار گا ہ کو دکھلایا گیا۔( بحوالہ مفسرین)

Read more…

Categories: Articles

PFL strongly condemnes killing of women by forces in Shopian; pays tributes to slain youth

December 21, 2017 Leave a comment

SRINAGAR, Dec 19 (PR): The Jammu and Kashmir Peoples Freedom League (JKPFL), spokesperson has strongly condemned the Indian forces firing on protesters in Batmurran village of Shopian,
inwhich a woman named Beauty Jan (24)was killed.

Read more…

Categories: Statements

پیپلز فریڈم لیگ کا شہید کمانڈر جمال افغانی کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت

December 16, 2017 Leave a comment

مظفر آباد16 دسمبر(کے ایم ایس)
حریت رہنما اور جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چےئرمین محمد فاروق رحمانی نے شہید کمانڈر عبدالخالق گنائی المعروف جمال افغانی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری عوام اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے جمال افغانی کے24ویں یوم شہادت پر پیپلز فریڈم لیگ کی طرف سے مظفر آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارتی فوج نے 15دسمبر 1993ء کو سرینگر کپواڑہ شاہراہ پر گرفتار کرکے دوران حراست شہید کیا تھا۔ انہو ں نے کہا کہ جمال افغانی نے 1970سے 1993ء تک اپنی ساری جوانی تحریک آزادی کشمیر کو منظم کرنے کے لیے وقف کی۔

Read more…

Categories: Statements

Freedom fighters are torch-bearers of freedom: Farooq Rehmani

December 16, 2017 Leave a comment

Shaheed Abdul Khaliq Ganai was a great patriot

Muzaffarabad , December 16: The people of Jammu and Kashmir will never forget the sacrifices of their martyrs for the cause of liberation of the State from India, this was stated by the Chairman J&K Peoples Freedom League and former convener All Parties Hurriyat Conference , Muhammad Farooq Rehmani on the 24th martyrdom anniversary of a renowned freedom fighter Abdul Khaliq Ganai nom de jure, Jamal Afghani at Muzaffarabad while addressing a public gathering of Kashmiris organized by the Peoples Freedom League to commemorate martyrdom of a pioneer of freedom movement.

Read more…

Categories: Statements

JKPFL pays rich tributes to Jamal Afghani on his 24th martyrdom anniversary

December 15, 2017 Leave a comment

Srinagar, December 14 (PR): Jammu and Kashmir Peoples Freedom League(JKPFL), has paid glowing tributes to famous resistance leader Abdul Khaliq Ganai alias Jamal Afghani on his 24th martyrdom anniversary, today.

Special prayers were offered for the martyred commander during a function at his native town in Bandipora district.

Read more…

Categories: Statements

پیپلز فریڈم لیگ کی طر ف سے شہیدوطن جمال افغانی کو ان کی 24ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

December 15, 2017 Leave a comment

سرینگر میں دعا ئیہ مجلس، ان کی بیش بہا قربانیوں کو خراج تحسین
سرینگر ۱۴دسمبر۲۰۱۷(پ ر)
جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ نے معروف حریت پسندرہنماعبد الخالق گنائی المعروف جمال افغانی کی 24ویں برسی کے موقعہ پر سرینگر اور ان کے آبائی گھر بانڈی پورہ میں دعا ئیہ مجالس کا انعقاد کیاجن میں ان کو شا ندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
اس سلسلے میں پیپلز فریڈم لیگ کی طرف سے ایک دعائیہ مجلس سرینگر آفس میں منعقد ہوئی جس کی صدارت تنظیم کے چیف آرگنائز امتیاز احمد شاہ نے کی اس موقعہ پر دیگر پارٹی کارکنوں اور عہدہ داروں کے علاوہ گلزار احمد کھانڈے ، ارشد عزیز اور شوکت احمد ڈارنے بھی شرکت کی۔ اس موقعہ پر مقررین نے شہید جمال افغانی کی زندگی، ان کی محب وطنی اور ان کے کشمیر کاز کے لیے انتھک جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی۔ مقررین نے کہا کی جما ل افغانی نے اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز ۱۹۷۰سے زمانہ طالب علمی سے کیا اور جوانی کی دہلیز پر پہنچتے ہی شہا دت کا عظیم رطبہ حاصل کیا۔ انہوں ان کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔
یاد رہے عبد الخالق گنائی المعرو ف جمال افغانی اپنی سیاسی جدوجہد کے بعدعسکریت میں شامل ہوئے تھے اور سابق جہاد فورس( موجودہ الفتح فورس ) کے چیف کمانڈر بن گئے تھے ۔جب ان کو بھارتی فورسز نے ۱۵دسمبر ۱۹۹۳کوسرینگر کپواڑہ روڑ پر گرفتار کرکے دوران حراست شہید کیا ۔
اس موقعہ پر امتیاز احمد شاہ نے شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید وطن جمال افغانی کشمیرکی ۱۹۹۰ میں شروع ہوئی تحریک کے بانیوں میں سے تھے اور انہوں نے اپنے ساتھیوں تحریک حریت کے عظیم سپوتوں نظیر احمد شاہ شہید اوربشیر احمد شیخ شہید کے ساتھ ملکراس آزادی کی تحریک کو۷۰کی دہائی سے ہی ہر محاذ پر توانا رکھا اور تحریک کی ہر صطح پر آبیاری کرتے رہے اور سینئر حریت رہنما ، چئیرمین پیپلز فریڈم لیگ محمد فاروق رحمانی سے کندھے سے کھندھا ملاتے جدوجہد کرتے رہے جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ امتیاز احمد شاہ نے کہامسئلہ کشمیر پر بات چیت تب ہی معنی خیز ہوگئی جب اس میں تینوں فریق شامل ہوں۔

Read more…

Categories: Statements