Home > Statements > فاروق رحمانی کی امتیاز شاہ کو مسلسل کپواڑہ میں گرفتار رکھنے کی شدید مذمت

فاروق رحمانی کی امتیاز شاہ کو مسلسل کپواڑہ میں گرفتار رکھنے کی شدید مذمت

February 16, 2018 Leave a comment Go to comments

سرینگر/ 16/فروری/2018/پریس ریلیز

جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چئیرمین محمد فاروق رحمانی نے پارٹی کے چیف آرگنائزر  امتیاز احمد شاہ اور ماس مومن کے لیڈر مولوی بشیر احمد اور حریت وفد  میں شامل دیگر افرادکی شہید مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر کپوارہ میں گرفتارکرنے کی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ  اس طرح کی کاروائیاں کر کے حریت کارکنوں کو دبایا نہیں جاسکتا ہے۔

Advertisements
Categories: Statements
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: