Home > Statements > فاروق رحمانی کی حریت رہنما میر حفیظ اللہ کی بہیمانہ قتل کی شد ید مذمت

فاروق رحمانی کی حریت رہنما میر حفیظ اللہ کی بہیمانہ قتل کی شد ید مذمت

November 22, 2018 Leave a comment Go to comments

فاروق رحمانی کی حریت رہنما میر حفیظ اللہ کی بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
اسلام آباد 22نومبر ( پ ر ) جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے تحریک حریت جموں وکشمیر کے سینر لیڈر میر حفیظ اللہ کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے شہید رہنما کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اوراسکی ایجنسیوں کی بہیمانہ کارروائیوں کے انتہائی سنگین نتائج نکلیں گے ۔انہوں نے کہا کی بھارت اب تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے سیاسی کارکنوں کو قتل کر نے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے جس طرح بھارتی فوج نے سرکار نواز بندوق برداروں کے ذریعے 90ء کی دہائی میں خفیہ قتل عام کیا تھا۔ انہوں نے کہا ا یسی بزدلانہ کاروائیوں سے کشمیریوں کو تحریک آزادی کے راستے سے ہرگز نہیں ہٹایا جاسکتا۔انہوں نے کہا بھارت کو مسئلہ کشمیرکو حل کر نے کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔ادھر سرینگرمیں پیپلزفریڈم لیگ کے ترجمان نے بھی اس سانحہ قتل کی شدید مذمت کی ہے اور میر حفیظ اللہ کی بلندی درجات کی دعا کی۔ انفارمیشن پیپلز فریڈم لیگ۔

Advertisements
Categories: Statements
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: