Archive

Posts Tagged ‘پیغمبر اسلام’

اسلام دشمنی کا مقابلہ امن اور قو می یکجہتی سے کیا جائے۔ محمد فاروق رحمانی

September 21, 2012 Leave a comment

اسلام آباد 21ستمبر2012پریس ریلیز :
جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیرمین محمد فاروق رحمانی نے امریکہ،برطانیہ اور یورپی مما لک کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام کا تمسخر اُڑانے والی فلموں ،کارٹونوں اور تحریرات پر اسلا می دنیا کے جذبات اور احساسات کو تسلیم کرتے ہو ئے ان کو خلاف قانون قرار دیں اورآزادی اظہار رائے کی آڑ میں اَمن عالم کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے اس سلسلے میں دئے گئے بیان کو مثبت اور تعمیری قرار دیا اوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر زوردیاکہ وہ اپنے سیشن میں مذاہب عالم اور مقدس شخصیات کا مذاق اُڑانے پر پابندی عائد کر نے کے لئے ممبر ملکوں کو قا نون سازی کرنے کی ہدا Read more…