Archive

Posts Tagged ‘کشمیر’

صدمہ کشمیر اور راہ نجات

November 21, 2014 Leave a comment

تحریر:محمد فاروق رحمانی
(mfr_isb@outlook.com)
اس حقیقت کے باوجود کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کا سب سے پہلا اور پرانا مسئلہ ہے اور اس پر پاکستان اور بھارت کے درمیان سرکاری اور غیر سرکاری مذاکرات کے متعدد دور چلے، دونوں ملکوں میں اس مسئلے پر جنگیں بھی ہوئیں، کئی سال سے اس تنازعے کے نام پر دونوں ملکوں کے درمیان’ امن آشا ‘کی ایک تحریک بھی اخبار نویسوں اور سفارتکاروں کی کوششوں سے اخباری صفحات اور سیمیناروں اور مختلف فورموں کے ذریعے جاری ہے جسکے ذریعے بھارت اور پاکستان کے تعلقا ت کو بہتر بنانے کی طرف توجہ دی جاتی ہے لیکن کشمیر کا مسئلہ حل ہونے کے امکانات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ تنازعہ جنگ کے ذریعے حل ہو سکا اور نہ مذاکرات کے ذریعے اس کی گھتی سلجھ سکی ہے۔ اب گزشتہ چند مہینوں میں پاکستان کے کمانڈر انچیف جنرل راحیل شریف نے براہ راست کشمیریوں کے حق آزادی اور حق خود ارادیت پر زور دیا اور وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے جنرل اسمبلی کے گزشتہ سیشن میں اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے سلامتی کونسل کی متفقہ قرار دادوں پر عمل کرنے کی طرف توجہ دلائی ۔ علاوہ ازیں ورکنگ باؤنڈری اور ریاستی متنازعہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان گولہ باری کے واقعات میں اضافہ ہو اور دونوں طرف عام لوگ بھی مارے جا چکے ہیں۔ غرض پاکستان کی سرحدوں اور جموں و کشمیر کے اندر ہندوستان کا رویہ انتہائی جارحانہ بن گیا ہے۔ Read more…

Advertisements

ایڈوکیٹ شیخ محمد حسین کو ان کی 17ویں برسی پر پیپلز فریڈم لیگ کا زبردست الفاظ میں خراج عقیدت

February 6, 2013 1 comment

سری نگر 6فروری(پریس ریلیز)
جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ نے تحریک آزادی کے دیرنہ رکن ایڈوکیٹ شیخ محمد حسین کو ان کی 17ویں برسی پر زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کے مشن کو اس کے منظقی انجام تک پہنچانے کے لیے جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا ۔

پیپلز فریڈم لیگ کی طرف سے پارٹی ورکروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز فریڈم لیگ کے جنرل سیکرٹری غلام احمد پرے نے تحریک آزادی کے بانی رکن شیخ محمد Read more…

متن محمد فاروق رحمانی حریت کانفرنس سمینار شہداء جموں اسلام آباد

November 7, 2012 Leave a comment

عید الضحیٰ کا آفاقی پیغام اور کشمیر- محمد فاروق رحمانی

October 24, 2012 Leave a comment
kashmir, عید الضحیٰ کا آفاقی پیغام,کشمیر, محمد فاروق رحمانی,

عید الضحیٰ کا آفاقی پیغام اور کشمیر: محمد فاروق رحمانی

1/3 Pages

Read more…

اُدھم پور جیل میں نظربند لیڈروں کے ساتھ ظالمانہ سلوک ختم کیا جا ئے۔ محمد فاروق رحمانی

September 28, 2012 1 comment
اُدھم پور جیل میں نظربند لیڈروں کے ساتھ ظالمانہ سلوک ختم کیا جا ئے۔ محمد فاروق رحمانی,

اُدھم پور جیل میں نظربند لیڈروں کے ساتھ ظالمانہ سلوک ختم کیا جا ئے۔ محمد فاروق رحمانی

کشمیر کا مسئلہ ہندوستانی نقشے کا سوال نہیں ہے-محمد فاروق رحمانی اسلام آباد

September 24, 2012 Leave a comment
کشمیر کا مسئلہ ہندوستانی نقشے کا سوال نہیں ہے,

کشمیر کا مسئلہ ہندوستانی نقشے کا سوال نہیں ہے

اسلام دشمنی کا مقابلہ امن اور قو می یکجہتی سے کیا جائے۔ محمد فاروق رحمانی

September 21, 2012 Leave a comment

اسلام آباد 21ستمبر2012پریس ریلیز :
جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیرمین محمد فاروق رحمانی نے امریکہ،برطانیہ اور یورپی مما لک کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام کا تمسخر اُڑانے والی فلموں ،کارٹونوں اور تحریرات پر اسلا می دنیا کے جذبات اور احساسات کو تسلیم کرتے ہو ئے ان کو خلاف قانون قرار دیں اورآزادی اظہار رائے کی آڑ میں اَمن عالم کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے اس سلسلے میں دئے گئے بیان کو مثبت اور تعمیری قرار دیا اوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر زوردیاکہ وہ اپنے سیشن میں مذاہب عالم اور مقدس شخصیات کا مذاق اُڑانے پر پابندی عائد کر نے کے لئے ممبر ملکوں کو قا نون سازی کرنے کی ہدا Read more…